15 اپریل، 2024، 5:50 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85445704
T T
0 Persons

لیبلز

ایران نے ترکیہ و مصر کے ذریعے امریکہ و اسرائيل کو نیا پیغام بھیجا

تہران-ارنا- الجزیرہ ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران نے ترکیہ اور مصر کے توسط سے امریکہ و اسرائیل کے لئے نیا پیغام بھیجا ہے۔

 الجزیرہ ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے ترکیہ کے ذریعے ایک نیا پیغام بھیجا ہے اور اسی طرح مصر کے ذریعے بھی پیغام بھیج کر صیہونی حکومت کو ایک بے حد اہم و غیر معمولی انتباہ دیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گيا ہے کہ ایران نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی نئي مہم جوئي کا  بے حد ٹھوس جواب دیا جائے گا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .